» » لیجئے ہنسئے، دو بہت ہی فنی لطیفے : ہنسئے اور ہنسانے کے لئے شیئر کریں ☺

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:
مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو۔ 
دوست بولا: بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا۔
____________

ایک صاحب ماہر فلکیات تھے ایک رات وہ دور بین آنکھوں سے لگائے تاروں کو دیکھ رہے تھے۔
موصوف کے چوکیدار  بھی موجود تھے، اتنے میں چوکیدار نے آسمان پر ایک ستارے کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا۔
تو بولا "واہ صاحب! کیا نشانہ ہے آپ کا"۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں