» » » » چترال: معمولی گھریلو جھگڑے پر 19 سالہ طالبہ کی خودکشی

چترال (نمائندہ اردو وائس)  معمولی گھریلو جھگڑے کی وجہ
سے لڑکی نے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق  چترا کے گاوٗں کوغذی سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ  لڑکی بلیچ میں واقع ایک ٹیکنیکل تعلیمی ادارے کی طالبہ تھی ۔ ایک روز قبل اس نے دریائے چترال میں کود کر خود کشی  کرلی۔ پولیس کے مطابق  ، لڑکی وقوعی سے ایک دن قبل کالج نہیں گئی تھی، جس پر  گھر پر والد نے معمولی ڈانٹ ڈپٹ کردی تھی جس پر لڑکی دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ متوفی کی لاش جائے وقوعہ سے 3 کلو میٹر دور راغ لشٹ پر نکال کر آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، ورثاء نے لاش کی پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

1 تبصرے:



تازہ ترین خبریں