راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہوراور دنیا کے سب سے تیز بال کرانے والے بالرشعیب اختر باپبن گئے ہیں۔ جی ہاں #شعیب_اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شعیب اختر اپنی ایک ٹویٹ میں اپنے باپ بننے کی اطلاع دی ہے۔ جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہونے والا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت ہیں۔ جبکہ ڈاکٹرزکابھی کہنا ہے کہ ماں اور بیٹا دونوں صحت مند ہیں۔ یاد رہے کہ شعیب اختر کی رباب سےشادی 25 جون 2014ء کو ہوئی تھی۔
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں: