» » » بھارت کی جانب سے اندرون ملک تیار کئے جانے والے ڈرون کی کامیاب اڑان کا دعویٰ

پاکستان کی جانب سے ڈرون کے کامیاب تجربے کے بعد بھارت کی نیندیں کھو گئیں تھیں۔ اسرائیل کی مدد سے بھارت نے بھی ڈرون تیار کر لیا ہے جس کا نام رستم ٹو رکھا گیا ہے۔ بھارتی سیکیوریٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون کامیابی کے ساتھ تجرباتی پرواز مکمل کی ہے۔ ڈرون 24 گھنٹے مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔ اور بھارتی سرحدوں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ جاسوسی کا عمل سرانجام دے سکتا ہے۔ اردو وائس نیوز مانیٹرنگ ڈیسک

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں