» » آئل ٹینکر میں خوفناک دھاکے میں 73 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

ماپوٹو، موزمبیق ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرک میں ہونے والے
دھماکے میں 73 افراد جان بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی موزمبیق کے ایک گاوں آئل ٹینکر میں دھاکہ سے 73 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں واقعہ آج بروز جمعہ پیش آیا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق ہلاک شدگان کی تعداد 73 تک پہنچ چکی ہے۔ 

واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹیٹی صوبے علاقے کیفیریدزنگے میں آئل ٹینکر سے پٹرول نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔ زرائع کے مطابق 110 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ لگا کہ ایٹمی دھماکہ ہوگیا۔ حکومتی سطح پر واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے کہ آیا ٹرک پٹرول فروخت کرتا تھا یا پھر دیہاتیوں نے گھات لگاکر حملہ کیا تھا اور پٹرول نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں