» » » الیکشن جیتتے ہی طالبان کا ٹرمپ سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے بدھ کے روز امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونالڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوجوں کے جلد انخلاء کا مطالبہ کردیا ہے۔


"ہمارا پیغام یہ ہے کہ امریکہ کو ایک پالیسی کا ایسا مسودہ تیار کرنا چاہئے کہ امریکی دوسری قوموں کی آزادی اور خود مختاری نہیں چھینے گا۔"

سب سے اہم بات یہ ہے کہ  وہ افغانستان سے اپنی تمام فوج واپس بلا لے،

طالبان نے یہ پیغام ٹرمپ کے حیرت انگیز طور پر انتخابات جیتنے کے ردعمل میں دیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں