» » » کشمیری مجاہدین کے ہاتھوں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک


(ویب ڈیسک) منگل کو شمالی کشمیر میں جنگجوؤں نے دو مختلف جھڑپوں میں ایک میجر سمیت 4 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔  ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تابوتوں کو پھول چڑھانے کی تقریب ہوئی۔ جس میں اعلیٰ فوجی حکام نے خراج عقیدت پیش کیا۔ 

وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے کہا کہ شمالی کشمیر میں دو مختلف جھڑپوں میں جاں بحق ہوئے چار جوانوں، کو آج یہاں فوج نے خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت یہاں بادامی باغ فوجی چھاونی میں منعقدہ پھول چڑھانے کی تقریب میں پیش کیا گیا۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں