» » مریم نوازشریف نے عمران خان کو چیلنچ کردیا، فیصلہ میدان جنگ میں ہوگا


اسلام آباد: (مانیٹیرنگ) پرئم منسٹر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی میدان جنگ میں لڑنے کا چیلنج دے دیا ہے۔ کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی این اے 122 میں ایاز صادق سے تیسری بار بھی مرتبہ شکست کھائیں گے۔ مریم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کو اب میدان الیکشن میں دیکھیں گے۔ این اے 122 میں عمران خان کی ہار اصل ہیٹ ٹرک ہوگی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تکنیکی معاملات کے پیچھے چھپنا آسان جبکہ میدان میں لڑنا مشکل ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت نے ضمنی الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم عوام سے عوام کیلئے اور عوام کے ذریعے آتے ہیں۔ عوام ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں