» » » ہیٹ اسٹروک سے بھارت میں 178 افراد اب تک ہلاک ہوگئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت کے مختلف ریاستوں میں آج بھی لو لگنے سے 36 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعات بھارتی ریاستوں تلنگا اور اڑیسہ میں پیش آئے ہیں۔ اب تک لو لگنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 178 تک پہنچ گئی ہے۔ 

بھارت میں گرمی کی شدت زوروں پر ہے، سورج آگ برسا رہا ہے۔ بھارت کے مختلف راستوں میں موسم گرم شروع ہونے سے لیکر اب تک 178 افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔






مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں