بیجنگ (ویب ڈیسک) مشرقی چین میں حکام نے والدین کو اپنے بچوں کے نام مسلمان رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے تاکہ علاقے کو زیادہ سیکیولر بنایا جاسکے۔ اسلامی جیسے امام، حاجی، ترکناز، اظہر، وہاب، صدام، عرافات، مدینہ اور کیروناموں پر پابندی لگادی ہے۔ 29 ناموں میں محمد، جہاد اور اسلام بھی شامل ہیں جن پر سخت ترین پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مسلمان اکثریتی چینی علاقے میں ان ناموں پر سخت پابندی ہے۔ اگر والدین نے ان میں سے کسی نام کو اپنے بچوں کو رکھا تو وہ تمام حکومتی مراغات سے محروم رہے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ناموں پر پابندی چین کے مسلمان اکثریتی صوبے زینگ ژیان کو سیلوکر بنانے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ اس صوبے میں تقریبا10 لاکھ مسلمان آباد ہیں، جو سنی اسلام کو فالو کرتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں: