آسٹن (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومتی ملکیت کمپنی سعودی ارامکو نے ٹیکساس میں موجود پورٹ آرتھرریفائنری کا 100 فیصد کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ گزشتہ سال اعلان کردہ ڈیل گزشتہ روز مکمل ہوئی۔
پورٹ آرتھر کو امریکی ریفائنری سسٹم میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس ریفائنری میں 6 لاکھ بیریل تیل روزانہ پروسیس ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ شمالی امریکہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بن جاتی ہے۔ اس ڈیل سے قبل ارامکو پورٹ آرتھر کے 50 فیصد حسس کی مالک تھی۔ پورٹ آرتھر روائل ڈچ شیل (موتیوا انٹر پرائزز کی جائنٹ مشترکہ کمپنی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں: